Site icon

بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہے

بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہے: اروندکیجریوال

اطلاعات کے مطابق عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ 2024 میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ دوسری پارٹیوں کے لوگ اکثر ان کے علاقے میں غنڈہ گردی کرتے اور بدسلوکی کرتے نظر آتے ہیں، اس لیے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے۔ ہماری پارٹی کے رضاکار بہت مہذب لوگ ہیں۔ یہی عام آدمی پارٹی کی پہچان ہے-

Exit mobile version