مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین
✍️ محمدقمرعالم ندوی استاد مدرسہ احمدیہ ابابکرپور،ضلع ویشالی ______________________ ریاست بہار کا ایک اہم شہر"حاجی پور”ہے۔ کہاجاتا ہے کہ اس شہر کو جناب الحاج محمد الیاس نے بسایا تھا،تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ کبھی شہر حاجی پور مدارس و خانقاہ اور اہل دل کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا،لیکن جب ظالم حکمرانوں کا […]
مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین Read More »