وقف ترمیمی بل کےخلاف مسلمان جے پی سی کو رائے بھیجنے میں ملی بیداری کا ثبوت دیں :جاوید احمد
وقف ترمیمی بل کےخلاف مسلمان جے پی سی کو رائے بھیجنے میں ملی بیداری کا ثبوت دیں :جاوید احمد مظفرپور:9/ ستمبر(سیل رواں) تنظیم امارت شرعیہ مظفرپور کے متحرک و فعال نائب صدر اور ارباب حل و عقد امارت شرعیہ کے رکن جاوید احمد نے آج اپنے ایک پریس بیان میں کہا کہ امیر شریعت حضرت […]