”کلیم پھلتی“ اور میری بدگمانی
”کلیم پھلتی“ اور میری بدگمانی ✍️ظفر امام کھجورباڑی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج _____________________ یہ بات سال 2010_11ء کی ہے جب میں دیوبند کے نواحی علاقے کی ایک مشہور تعلیم گاہ ”دارالعلوم زکریا دیوبند“ میں زیرتعلیم تھا کہ میں حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب کے نام سے آگاہ ہوا اِس تفصیل کے ساتھ کہ” پھلت (مظفر […]
”کلیم پھلتی“ اور میری بدگمانی Read More »