جمعیت علماء ضلع بیگوسرائے کے انتخابات مکمل، مفتی خالد حسین نیموی صدر اور مولانا صابر نظامی جنرل سیکریٹری منتخب
جمعیت علماء ضلع بیگوسرائے کے انتخابات مکمل، مفتی خالد حسین نیموی صدر اور مولانا صابر نظامی جنرل سیکریٹری منتخب عبدالمجید اسحاق قاسمی بیگوسرائے (17 ستمبر 2024): آج بروز منگل، بیگو سرائے ضلع کی جامع مسجد مشرقی میاں چک میں جمعیت علماء بیگوسرائے کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر مفتی خالد حسین نیموی قاسمی […]