مودی عہد میں گستاخیِ رسالت: سنی خانقاہوں، مدارس، علما اور دانشوران کے اتحاد کی جبری ضرورت
مودی عہد میں گستاخیِ رسالت: سنی خانقاہوں، مدارس، علما اور دانشوران کے اتحاد کی جبری ضرورت ✍️ محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال __________________ ہندوستان اپنی گنگا جمنی تہذیب کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے، جہاں مختلف مذاہب اور فرقے صدیوں سے مل جل کر رہتے […]