دارالعلوم ندوۃ العلماء میں محمد عامل ذاکر شیخ کی کتاب ” ارض فلسطین منظر اور پس منظر “ کا علماء کے ہاتھوں اجرا
دارالعلوم ندوۃ العلماء میں محمد عامل ذاکر شیخ کی کتاب ” ارض فلسطین منظر اور پس منظر “ کا علماء کے ہاتھوں اجرا ________________ لکھنؤ/سیل رواں گزشتہ شب بروز بدھ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے کشادہ حیدر حسن ٹونکی ہال میں حضرت مولانا عبدالعزیز صاحب ندوی (نائب مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء)، حضرت مولانا شیخ نیاز صاحب […]