مدارس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ تاریخی اور خوش آئند: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی
مدارس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ تاریخی اور خوش آئند: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی __________________ پٹنہ/سیل رواں: سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ۲۲؍مارچ ۲۰۲۴ء کے اس فیصلہ کو مسترد کردیا، جس میں اترپردیش مدرسہ ایکٹ ۲۰۰۴ کو غیر آئینی اور سیکولرزم کے خلاف قرار دیا گیا تھا۔ سپریم […]