بابری مسجد؛ جہاں انصاف کو دفن کر دیا گیا

چھ دسمبر1992کی رات، بی بی سی نے اپنی نشریات روک کر اعلان کیاکہ اتر پردیش کے شہر فیض آباد سے سنڈے آبزرور کے نمائندے قربان علی لائن پر ہیں اور وہ ابھی ابھی ایودھیا سے وہاں آن پہنچے ہیں۔ اگلی پاٹ دار آواز قربان علی کی تھی۔ جس میں انہوں نے دنیا کو بتایا کہ مغل فرمانروا ظہیر الدین بابر کی ایما پر تعمیر کی گئی بابری مسجد اب نہیں رہی۔ جس وقت و ہ ایودھیا سے روانہ ہوئے، وہ ملبہ کے ایک ڈھیر میں تبدیل ہوچکی تھی۔

بابری مسجد؛ جہاں انصاف کو دفن کر دیا گیا Read More »

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار !

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار ! از: شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز) ___________________ آج 6 دسمبر ہے ۔ بتیس سال قبل بھی یہ تاریخ آئی تھی ۔ وہ 6 دسمبر 1992ء کی سیاہ تاریخ ہی تھی جب ایودھیا میں برسہا برس سے سر اٹھائے کھڑی تاریخی بابری مسجد کو شہید کر

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار ! Read More »

بابری مسجد کا انہدام اور رام مندر کی تعمیر: چند مضمرات

بابری مسجد کا انہدام اور رام مندر کی تعمیر: چند مضمرات از: محمد شہباز عالم مصباحی ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ آف عربک، سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال ____________________ 6 دسمبر 1992 کا دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک بد ترین المیے کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس دن بابری

بابری مسجد کا انہدام اور رام مندر کی تعمیر: چند مضمرات Read More »

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام میں مساجد کو ہمیشہ ایک مقدس مقام اور روحانی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ یہ محض عبادت کا مقام نہیں بلکہ مسلمانوں کے سماجی، تعلیمی اور سیاسی زندگی کا محور رہی ہیں۔ مساجد کی حیثیت اسلام کی تاریخ میں کبھی بھی صرف نماز کی ادائیگی تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ وہ مراکز تھیں جہاں سے معاشرتی مسائل کے حل، تعلیم و تربیت اور عدل و انصاف کے فیصلے کیے جاتے تھے

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے!

انسانی نفس میں اللہ تعالیٰ نے رشد و ہدایت ،زہد و تقویٰ اور خیر و بھلائی بھی رکھا ہے اور فسق و فجور بھی، انسان کے نفس میں وہ صلاحیت بھی رکھی ہے، جو اس کو حق اور سچائی کو قبول کرنے پر آمادہ کرتی ہے اور کچھ ایسی کمیاں، خامیاں اور کمزوریاں بھی اس کی فطرت کا حصہ ہیں

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے! Read More »

میں نے بابری مسجد میں کیا دیکھا؟

بابری مسجد کا تالا کھلنے کے بعد ملک میں عجیب و غریب صورت حال تھی۔ مسجد میں پوجا پاٹ کے مناظر لوگوں کے مذہبی جذبات کو چھلنی کر رہے تھے۔ ہر کسی کی نظریں بابری مسجد پر مرکوزتھیں۔ میں نے بابری مسجد میں داخل ہوکر وہاں کے حالات جاننے کا فیصلہ کیا

میں نے بابری مسجد میں کیا دیکھا؟ Read More »

Scroll to Top