ڈاکٹر ظفرکمالی کا تصنیفی سرمایہ: تعارفی سلسلہ

ایک سو چوالیس صفحات اور تین سو چوراسی رباعیوں پر مشتمل مجموعہ ’رباعیاں‘۲۰۱۰ء میں عرشیہ پبلی کیشنز،نئی دلی سے شایع ہوا۔ ’رباعیاں‘ میں حیات و کائنات کے متنوع اعباد پر مشتمل رباعیاں شامل ہیں۔حمد و نعوت سے شروع ہوکر اس میں تجربی اور نظری،اخروی اور دنیاوی،فکری اور تخیلاتی،حکمت و موعظت، ملک و ملت، عرفان و آگہی،اتحاد و یگانگت،صبر و استقلال، حماست و شجاعت، تعمیریت، انسانی عظمت اور وقار،علم و جہل،فقر و استغنا،مذہبی رواداری اور رفاہِ عامہ، مفلس و نادار اور داخلیت اور روحانیت پر محیط مضامین اور وسیع موضوعات کا شاعرانہ اظہار قابل توجہ ہے۔

ڈاکٹر ظفرکمالی کا تصنیفی سرمایہ: تعارفی سلسلہ Read More »

اتحاد ملت قربانیوں سے قائم ہوتا ہے

اتحاد ملت قربانیوں سے قائم ہوتا ہے از:- سید سرفراز احمد ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بچپن سے ایک مشہور کہانی سنتے آرہے ہیں جو کتابوں میں بھی دستیاب تھی ایک گاوں میں ایک کسان رہتا تھا اس کے چار بیٹے تھے وہ چاروں آپس میں بہت جھگڑتے رہتے تھے، کسان انکی وجہ سے بہت پریشان رہتا تھا، ایک

اتحاد ملت قربانیوں سے قائم ہوتا ہے Read More »

محمد عربی سے ہے، عالم عربی !

مولانا علی میاں ندوی رح نے اپنی تقریر و تحریر میں اور خصوصاً اپنی مایہ ناز کتاب انسانی دنیا میں مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر میں اسلامی دنیا اور بطور خاص عالم عرب کی صورت حال کا مفصل جائزہ لیا ہے اور ان اسباب و عوامل کو پوری شرح و بسط کے ساتھ بیان کیا ہے، جن سے آج پورا عالم اسلامی دو چار ہے،

محمد عربی سے ہے، عالم عربی ! Read More »

کراچی کے  تاریخی رنگ

کراچی کے تاریخی رنگ ( کچھ ناسٹلجیک یادیں کچھ حقائق) از:- احمد سہیل ــــــــــــــــــــــــــــــــ میری اس تحقیق اور مطالعہ کراچی کا مقصد کراچی کی ابتدائی تاریخ کو تلاش کرنا ہے۔ راقم الحروف کو کراچی کی تاریخ میں دلچسی اس وقت ہوئی جب یہ خاکسار جامعہ کراچی میں شعبہ عمرانیات کا طالب علم تھا ۔ جہاں

کراچی کے  تاریخی رنگ Read More »

شبیر شاد بھی ناشاد کرگئے

شبیر شاد بھی ناشاد کرگئے از: مفتی ناصرالدین مظاہری ــــــــــــــــــــــــــــــ زندگی ایک ناؤ کے مانند ہے جب تک پانی پر چل رہی ہے ، چل رہی ہے ، پاربھی ہوسکتی ہے ، دریامیں بھی رہ سکتی ہے، خدا اور ناخدا میں یہی تو فرق ہے ،خدا وہ ذات ہے جو خود سے وجود میں ہے،

شبیر شاد بھی ناشاد کرگئے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔