حنا اختر: جدید ادب کی نمائندہ آواز

ادب ایک معاشرتی آئینہ ہے جو انسانی جذبات، خیالات اور تجربات کو الفاظ کی صورت میں قید کرتا ہے۔ جدید اردو ادب میں کئی نمایاں ناموں نے اپنی پہچان بنائی ہے، مگر چند خواتین مصنفین نے اپنی بے مثال تخلیقی صلاحیتوں سے اس میدان میں منفرد مقام حاصل کیا۔ حنا اختر، جو اپنے قلمی نام "ہنی انصاری” سے جانی جاتی ہیں، انہی چنیدہ آوازوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی شخصیت، علمی قابلیت، ادبی خدمات اور اعزازات انہیں ایک نمایاں ادبی شخصیت بناتے ہیں۔

حنا اختر: جدید ادب کی نمائندہ آواز Read More »

آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین

بھاگلپور شہر سے 20 کیلو میٹر دور "ہرنتھ” نامی ایک قدیم گا ؤں واقع ہے،یہ گاؤں جہاں مسلمانوں کی اکثریت اور بڑی آبادی ہے اور یہاں مسلمانوں کے تین چارسو گھر ہونگے،کئی گاؤں آپس میں ملے ہوئے ہیں،ہرنتھ،عمادپور اور سمستی پور یہ تینوں بستیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں،تینوں گاؤں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تینوں بستیوں کی آبادی سات آٹھ سو گھر سے اوپر ہوگی،یہ علاقہ شاہ کنڈ بلاک کے تحت آتاہے

آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین Read More »

خوش فہمی کی چادر

قدیم روایت کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نے عرس غریب نواز کی نسبت سے مزار شریف کے لیے اپنی چادر روانہ کر دی۔گذشتہ سال کچھ صوفی حضرات نے بذات خود وزیر اعظم ہاؤس پہنچ کر مودی جی کے ہاتھوں سے چادر غریب نواز وصولنے اور ان کے فرستادہ بن کر اجمیر جانے کا شرف حاصل کیا تھا۔اس بار ان بزرگوں کو دعوت نہیں ملی یا پرمیشن، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔اس بار مودی جی نے بی جے پی اقلیتی مورچے کے صدر جمال صدیقی اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کو غریب نواز کی چادر سونپی اور انہیں اپنا نمائندہ بنا کر اجمیر شریف روانہ کیا

خوش فہمی کی چادر Read More »

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں از: ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور ___________________ اللہ نے تمام انسانوں کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ ہر شخص کاالگ روپ، قدوقامت، مزاج طبیعت مختلف ہے مگرجملہ مخلوقات میں انسان متنوع مخلوق ہونے

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔