دہلی انتخابات سےقبل پچاس ہزار ترشول کی تقسیم کا منصوبہ!
دہلی ملک کی ایک ایسی ریاست ہے جو مرکزی حکومت کے زیر انتظام ہے،الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق وہاں اگلے مہینے یعنی 5 فروری کو الیکشن ہونگے اور 8 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی،ہرگذرتے دن کے ساتھ وہاں کا سیاسی پارہ عروج پر ہے،بی جے پی،کانگریس اور عاپ یہ تینوں پارٹیاں پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترچکی ہیں
دہلی انتخابات سےقبل پچاس ہزار ترشول کی تقسیم کا منصوبہ! Read More »