جب اورنگزیب نے مندروں کو جائیدادیں عطاکیں

یوں تو فرقہ پرست اور فسطائی طاقتیں اورنگزیب کو ہندودشمن قرار دے کر عرصے سے نشانہ بنارہی ہیں، لیکن اس بار وہ ایک پروپیگنڈہ فلم ’چھاوا‘ کے حوالے سے منظر عام پرآئے ہیں جس میں انھیں بھر پور نفرت کا نشانہ بنایا گیا ہے

جب اورنگزیب نے مندروں کو جائیدادیں عطاکیں Read More »