جس کاروبار کا گراونڈ پر وجود نہ ہو، اس میں سرمایہ کاری: حماقت اور نقصان — ایک تحقیقی و تنبیہی جائزہ
تعجب کی بات یہ ہے کہ ماضی قریب میں ڈبل شاہ نے جس بے دردی کے ساتھ مذہبی طبقے کو لوٹا اسکی مثال نہیں ملتی،ہمارا خیال تھا کہ لوگ آئندہ کے لئے ایسے لوگوں سے میلوں دور بھاگیں گے