سیمانچل گاندھی کو فراموش کیا گیا
/ستمبر ۲۰۲۵کا دن سیمانچل کے لیے نہایت تاریخی دن رہا،ملک کے وزیر اعظم کے لاکھوں کڑوروں کی یوجناؤں اور اسکیموں کا افتتاح کیاگیا،سیمانچل کو دلہن کی طرح سجایا گیا،اپنے نعرے اور خود کے بول بال سے سرکاری راشی کے سہارے سیمانچل کی دھرتی کو سندر بنانے کی تگ ودو کی گئ،
سیمانچل گاندھی کو فراموش کیا گیا Read More »