حافظ نوریز عالم کی اچانک وفات

حافظ نوریز عالم اشاعتی کی اچانک وفات کی خبر دل کو موم اور آنکھوں کو نم کر دینے والی ہے۔ نوجوانی کے عالم میں اس دارِ فانی سے رخصت ہو جانا ایسا سانحہ ہے جسے قبول کرنا انسان کے لیے نہایت دشوار ہوتا ہے۔

حافظ نوریز عالم کی اچانک وفات Read More »