استاذ بے نظیر
مولانا نذیر احمد ندوی استاذ دار العلوم ندوة العلماء کی ناگہانی موت نے ذہن ودماغ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا،دل یہ یقین کرنے کو کسی طرح تیار نہیں کہ مولانا ہمارے درمیان سے اچانک اٹھ گئے اور وہاں چلے گئے ،