وندے ماترم سے ایس آئی آر تک: حکمران جماعت ہوش باختہ
بقول وزیر اعظم نریندر مودی” پارلیمنٹ اجلاس میں ڈرامہ نہ کیجئے بلکہ ڈیلیوری کیجئے۔اور موسم کا مزہ لیجئے۔” ظاہر ہے وزیر اعظم نے یہ جملے حزب اختلاف کے لیئے لکھ کر لایا ہوگا۔اس سے ایک بات تو ظاہر ہورہی ہے کہ وزیر اعظم کو پہلے سے علم تھا
وندے ماترم سے ایس آئی آر تک: حکمران جماعت ہوش باختہ Read More »