آرکٹک میں روس اور چین کی سرگرمیوں پر تشویش، ٹرمپ کی گرین لینڈ اور کینیڈا کی سرحدی سلامتی پر زور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرکٹک خطے میں روس اور چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گرین لینڈ اور کینیڈا کی شمالی سرحدی سلامتی کو عالمی سلامتی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔