ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل آج: بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل، ٹیم انڈیا کی تیسری بار خطاب جیتنے پر نظر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ اہم مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا …………