مکاتب کی قدر کیجیے!
مکاتب کی قدر کیجیے! ✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری _________________ "اجی حافظ جی! احمد نے پوٹی کردی ہے۔ مولی صاب! مجھے چھٹی دیدو مجھے بھوک لگ رہی ہے۔ حافظ جی!محمود نے حامد کا بستہ گندا کردیایے۔ عفان نے سفیان کی ٹوپی چھین لی ہے۔ حافظ جی!آصف نے اپنے کپڑوں میں ہی پیشاب کردیاہے” ایسی آوازیں اور […]
مکاتب کی قدر کیجیے! Read More »