پٹنہ میں نئی تاریخ رقم
آج پٹنہ کے گاندھی میدان میں تحفظ شریعت کی نئی تاریخ لکھی گئی،امارت شرعیہ کی دعوت پر بہار،اڈیشہ ،جھارکھنڈ اور مغربی بنگال سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اس تاریخ کا گواہ بنا
پٹنہ میں نئی تاریخ رقم Read More »
آج پٹنہ کے گاندھی میدان میں تحفظ شریعت کی نئی تاریخ لکھی گئی،امارت شرعیہ کی دعوت پر بہار،اڈیشہ ،جھارکھنڈ اور مغربی بنگال سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اس تاریخ کا گواہ بنا
پٹنہ میں نئی تاریخ رقم Read More »
دنیا کے ہر شعبے میں مافیا ازم (Mafia-ism) نے اپنی جڑیں مضبوط کر لی ہیں۔ معیشت، سیاست، صحافت، طب، تعلیم، حتیٰ کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی اس کی لپیٹ میں آ چکی ہیں
مذہبی مافیا ازم ، مسلم معاشرے کا ایک خطرناک ناسور Read More »
عام طور پر ہمسایہ ممالک کے درمیان بہت سے معاملات پر نزاع ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن ایران اور اسرائیل کے درمیان کوئی سرحدی معاملہ نہیں ہے۔
ایران اور اسرائیل تنازع: نیو کلیئر معاملات پر سوالات Read More »
جغرافیائی اصطلاح میں "آبنائے ” اس قدرتی تنگ پانی کی گزرگاہ( narrow water passage) کو کہتے ہیں، جو دو بڑے آبی اجسام (جیسے سمندر یا بحر) کو آپس میں ملاتی ہے
آبنائے ہرمز کی جغرافیائی اور عسکری اہمیت Read More »
رباعی چار مصرعوں کی صنفِ سخن ہے، جس میں شاعرانہ اختصار کے ساتھ کوئی اہم بات،کوئی نکتۂ حکمت، کوئی نصیحت آمیز خیال،کوئی قیمتی فکر ، کسی درس انگیز موضوع اور کسی تخیل افروز مضمون کو ادا کیا جاتا ہے۔
رباعی تحقیق:ایک قابلِ قدر کتاب Read More »