پیس پارٹی آف انڈیا کی دھرمباڑی میں اہم مجلس: مولانا مطیع الرحمان قاسمی بہار کے نائب صدر اور سیمانچل کے شریک انچارج نامزد
مجلس میں شریک اراکین اور کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے مولانا مطیع الرحمان قاسمی نے کہا، "ہم نے آپ کو اس لیے بلایا ہے کہ پیس پارٹی کا تعارف کرایا جائے اور مجھے پارٹی نے جس عہدے پر نامزد کیا ہے،