قرآن پاک کا تاریخی اعجاز
قرآنِ مجید کا تاریخی اعجاز اس کی حقانیت کا ایک درخشاں پہلو ہے، جو نزولِ وحی سے لے کر آج تک مسلسل نمایاں ہے
قرآن پاک کا تاریخی اعجاز Read More »
قرآنِ مجید کا تاریخی اعجاز اس کی حقانیت کا ایک درخشاں پہلو ہے، جو نزولِ وحی سے لے کر آج تک مسلسل نمایاں ہے
قرآن پاک کا تاریخی اعجاز Read More »
ایک طویل علالت کے بعد آج ڈاکٹر منظور عالم صاحب انتقال فرما گئے، کچھ ایک سال پہلے جب انکی صحت قدرے بہتر تھی پروفیسر محسن عثمانی صاحب کی معیت میں انکے دہلی آفس پر حاضری کا موقع ملا تھا،
ڈاکٹر منظور عالم صاحب کی وفات Read More »
مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے مناظرہ اور اس کے اثرات پر ان دنوں زوروں کی بحث چل رہی ہے، مفتی شمائل ندوی کے وجود باری تعالیٰ پر جدید کلامی اسلوب کے دلائل نے جاوید اختر پر کپکپی طاری کی
علم کلام کا جدید اسلوب Read More »
انجمن اصلاح اللسان طلباء مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم القرآن بیلوا، ارریہ کا اختتامی وانعامی اجلاس بحسن وخوبی اختتام پذیر
زکوٰۃ کا تیسرا اہم مصرف ،،والعاملین علیھا،، ہے ، یعنی جو لوگ اسلامی حکومت کے رجسٹرڈ اور موظف ہیں کہ وہ عوام الناس میں جو صاحب نصاب ہیں ،ان سے جاکر زکوٰۃ کی وصولی کریں ،ان لوگوں کو بھی زکوٰۃ کی رقم میں سے حق الخدمت ملے گا اور یہ لوگ بھی مصارف زکوٰۃ میں سے ایک ہیں ، ان کے لئے زکوٰۃ کی رقم لینا جائز ہے ، اگر چہ اس میں علماء کا اختلاف ہے کہ ان کو زکوٰۃ کی رقم میں سے کتنی رقم دی جائے گی، یا پھر بیت المال کے دوسرے مد میں سے ان کو حق الخدمت دیا جائے گا۔
والعاملین علیھا زکوٰۃ کا ایک مصرف Read More »