کچھ نیاز جیراجپوری کے بارے میں
آج مشہور شاعر نیاز جیراجپوری کا یوم پیدائش ہے۔وہ21/مئی 1960کو جیراج پور (اعظم گڑھ)کی مردم خیز سرزمین میں پیدا ہوئے تھے اور اب تک عمر کی 65 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔
کچھ نیاز جیراجپوری کے بارے میں Read More »
آج مشہور شاعر نیاز جیراجپوری کا یوم پیدائش ہے۔وہ21/مئی 1960کو جیراج پور (اعظم گڑھ)کی مردم خیز سرزمین میں پیدا ہوئے تھے اور اب تک عمر کی 65 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔
کچھ نیاز جیراجپوری کے بارے میں Read More »
مشہور ادیب و قلمکار ڈاکٹر اسلم جاوداں نے کہا کہ مولانا نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ ایک پوری ٹیم کے کرنے کا تھا ،جسے انہوں نے تنہا انجام دیا ہے، ان کی شخصیت اپنے آپ میں ایک انجمن کی سی ہے، یہ جو بھی کام کرتے ہیں وہ نقش اولین ہوتا ہے
پروفیسر شافع قدوائی کا تعلق یوں تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ہے ، لیکن سچ کہا جائے تو ، مختلف جامعات کے طلباء ، جنہیں ادب و ثقافت اور میڈیا سے دلچسپی ہے ، اُنہیں اپنا ہی پروفیسر سمجھتے ہیں۔
سر سید بنارس میں: ایک لاجواب مونوگراف Read More »
ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی کا نام شبلیات پر گراں قدر نگارشات کی وجہ سے اہل علم کے درمیان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ شبلیات کے علاوہ ایک اور میدان میں بھی ڈاکٹر صاحب نے کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں اور اپنی علمی و تحقیقی کاوشوں کے ذریعہ بہت سے مخفی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔
گلدستوں میں شعرائے اعظم گڑھ اور ان کا نادر کلام Read More »
انبیا و رسل تو بہت ساری قوموں میں بھیجے گئے لیکن ان کے متبعین نے اپنے پیغمبروں کی توقیر و تمجید کا وہ معیار قائم نہیں کیا، جو مسلمانوں نے اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات سے غایت محبت اور عقیدت کے سبب سیرت نگاری کو باقاعدہ ایک خود مکتفی فن کے طور پر متعارف کرا کے کیا۔
قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی Read More »