’ برادرِ شبلی مہدی حسن اور ان کے مکاتیب لندن ‘ پر ایک نظر
تعارف و تبصرہ : شکیل رشید ____________________ ماہرِ شبلیات ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی کی نئی کتاب ’ برادرِ شبلی مہدی حسن اور ان کے مکاتیب لندن ‘ پر کوئی بات کرنے سے قبل کتاب میں شامل مکاتیب میں سے تین اقتباسات ملاحظہ کرلیں :’’ حضرت والد صاحب قبلہ لا زال ظلكم ! تسلیم گزارش ۔ […]
’ برادرِ شبلی مہدی حسن اور ان کے مکاتیب لندن ‘ پر ایک نظر Read More »