حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی کتاب کا اجرا
حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی کتاب کا اجرا Read More »
"فلسطین – قرض اور فرض "وہ کتاب جسکا کئی دنوں سے شدت سے انتظار تھا پڑھ کر ابھی ابھی فارغ ہوا۔ یہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک داستان الم ہے ، رنج و غم میں ڈوبا ہوا ایک مرثیہ ہے، اپنوں کی سادگی کا تذکرہ ہے ، غیروں کی عیاری کا چرچہ ہے ، کچھ کر گزرنے کا پیغام ہے…
"فلسطین : قرض اور فرض” Read More »
دربھنگہ کی سرزمین ابتدا سے آج تک علمی وادبی سرزمین رہی ہے۔ ہر زمانے میں دربھنگہ کی خاک سے ایسے ایسے لعل و گہر پیدا ہوتے رہے ہیں جن کی سیاسی، سماجی، ملی، طبی فلاحی اور رفاہی خدمات قابل رشک ہی نہیں قابل تقلید عمل بھی ہے
ڈاکٹر عبدالوہاب ایک عہد ساز اور مردم ساز انسان تھے Read More »
………. جس وقت ہم ان فتنوں كى سركوبى ميں دل وجان سے منہمك تهے اسى عرصه ميں جديد تہذيب نے اپنے بال وپر پهيلانا شروع كرديئے، اور اس نے ايكـ منظم فكر كى شكل اختيار كر لى، اسے ہم سيكولر فكر كہ سكتے ہيں
ہندوستان کی ترقی کا شور و غل اس وقت تک صدائے بے اثر ہے جب تک اس میں کوئی جامعیت پیدا نہیں ، ہندوستان مختلف نسلوں ، مختلف مذہبوں اور مختلف زبانوں کا گھر ہے ، ان مختلف النسل ، مختلف المذہب اور مختلف اللسان افراد کو جماعت اور مختلف جماعتوں کو ایک ایک قوم بنانا صرف اسی طریقہ سے ممکن ہے کہ ان میں نسلی یا مذہبی یا لسانی اتحاد پیدا کیا جائے……
علامہ سید سلیمان ندوی کے افکار کی عصری معنویت Read More »