بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ

یہ مدرسہ یعنی معہد سیدنا ابوبکر صدیقؓ بلیا منورا، نزد کانکی کشن گنج، بہار جس کے اجلاسِ دستار بندی میں بطور ناظم میری حاضری ہوئی تھی ضلع کشن گنج کے ایک سرحدی گاؤں کانکی ( مغربی بنگال)سے غالبا دو تین کیلو میٹر پہلے بلیا ( منورا) میں واقع ہے،ادارے کے روحِ رواں ایک باصلاحیت عالمِ دین،خوش اخلاق و ملنسار،علم دوست و قدر شناس انسان اور محنت و ریاضت جیسی اعلی صفات سے متصف ہستی حضرت اقدس مولانا منظر عقیل صاحب ندوی مدظلہ العالی کےبیان کے مطابق اس ادارے کی بنیاد 2005؁ء میں رکھی گئی،اس کے بعد اس میں تقریبا چھ سالوں تک مکتب کا نظام چلتا رہا،2011؁ء میں اس میں باضابطہ ہاسٹل کا نظام شروع کیا گیا۔

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ Read More »

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ (پہلی قسط)

حسبِ عادت اُس وقت بھی میرا موبائل سائلنٹ موڈ میں تھا، اگر میں اس وقت اتفاق سے دیکھ بھی لیتا تب بھی کسی طور فون نہیں اٹھاتا اور صبح بہانہ تراش لیتا کہ موبائل سائلنٹ میں تھا،پتہ ہی نہیں چلا وغیرہ وغیرہ،مگر سوئے اتفاق کہ اُس وقت میں فون پر کسی سے مصروفِ گفتگو تھا،ایسے میں اگر فون نہ اٹھاتا تو میری عذر خواہیاں ناقابل قبول سمجھی جاتیں،سو میں نے فون ریسیو کرکے کانوں سے لگالیا۔

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ (پہلی قسط) Read More »

نیا ہندوستان پُرانا مسلمان ‘ : اثبات کا خاص نمبر ۷۵ برسوں کا آئینہ !

’ نیا ہندوستان پُرانا مسلمان ‘ : اثبات کا خاص نمبر ۷۵ برسوں کا آئینہ ! تعارف و تبصرہ : شکیل رشید _____________________ ایک مدیر کی حیثیت سے ، اشعر نجمی کا کمال ، یوں تو ’ اثبات ‘ کے عام شماروں میں بھی نظر آتا ہے ، لیکن خاص شماروں میں اُن کا کمال

نیا ہندوستان پُرانا مسلمان ‘ : اثبات کا خاص نمبر ۷۵ برسوں کا آئینہ ! Read More »

دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ

کتاب کا نام دیکھ کر قارئین کہہ سکتے ہیں کہ یہ موضوع تو فرسودہ ہے، اس پر بہت لکھا جا چکا ہے، اب اس میں نیا کیا ہوگا؟ یا کچھ یہ کہہ دیں گے بلکہ کہتے ہیں کہ جس کو مفکر و دانش ور بننا ہو وہ مدارس اسلامیہ پر چار پانچ صفحات لکھ لے، دو چار تقریریں کر لے دانش ور بن جائے گا، یا کچھ بے چارے عقل کے مارے کہیں گے کہ لکھنے بولنے سے کچھ نہیں ہوگا

دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »

"عالمی یوم اردو اور اردو زبان کی حفاظت کی ذمہ داری”

"عالمی یوم اردو اور اردو زبان کی حفاظت کی ذمہ داری” از: محمد قمر الزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ _______________________ کل 9/ نومبر تھا ،جو شاعر مشرق علامہ اقبال مرحوم کا یوم پیدائش ہے ،علامہ اقبال اپنے دینی و مذھبی اقدار و روایات اور فلسفیانہ افکار و خیالات کی وجہ سے دنیا کہ

"عالمی یوم اردو اور اردو زبان کی حفاظت کی ذمہ داری” Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔