وزیر اعظم مودی کاٹرین حادثہ کی جگہ کا دورہ۔ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔
بالاسور ٹرین حادثہ گذشتہ دو دہائیوں کا سب سے بڑا ٹرین حادثہ ہے، جس ہر پورا ملک صدمے میں ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے قصور واروں کو نہیں بخشے جانے کی بات کی ہے۔ وزیر ریلوے نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔ کانگریس صدر نے تمام جماعتوں کو ملک کر اس میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
وزیر اعظم مودی کاٹرین حادثہ کی جگہ کا دورہ۔ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔ Read More »