اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل

بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے

شکر گزاری کا فلسفہ
شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

تنہا سفر کی ممانعت
تنہا سفر کی ممانعت

حالات بدل چکے ہیں، نقل و حمل کے ذرائع ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ہو چکے ہیں، انسان کئی کئی دنوں کا سفر اب گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کر رہا ہے ، سہولتوں کی فراوانی چاروں طرف نظر اتی ہے لیکن اس کے باوجود قول نبی برحق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بجا ہے اپ کی دوراندیشانہ گفتگو اور اپ کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہوئے الفاظ و کلمات خدائے رحمان و رحیم کی منشا و مراد کے مطابق ہوتے ہیں چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

تازہ ترین پوسٹ

تعارف و تبصرہ

"خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” :تعارف و تأثر

زیر نظر کتاب " خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر" مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا...
Read More
شخصیات

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔...
Read More
تاریخ و سیر

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ

تاریخ ماضی کے واقعات کا آئینہ ہوتی ہے ، ہندوستان میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین باہمی رواداری اور...
Read More
تجزیہ و تنقید

گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل

جامع مسجد سنبھل تنازع گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل ✍ سید سرفراز احمد ________________ اصل...
Read More
تجزیہ و تنقید

احسان فراموشی نہ کریں: بیرسٹر اسد الدین اویسی کی خدمات کا اعتراف ضروری ہے

حال ہی میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی مالیگاؤں میں کی گئی تقریر کے بعد کچھ حلقوں میں ایک...
Read More

ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری !

خدائے وحدہ لا شریک کی آخری(آسمانی،ربانی و الہامی) کتاب قرآن مجید ،کتاب ہدایت اور قانون شریعت بھی ہے اور اخلاق و موعظت بھی،دعاؤں کا مجموعہ بھی ہے، اور حکمت و دانائی کا خزانہ بھی

ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ! Read More »

قرآنی تناظر میں باپ کا مقام اور کردار

باپ ایک ایسا لفظ جو صرف تین حروف پر مشتمل ہے؛ لیکن اس کے معنی کی گہرائی سمندر کی وسعتوں کو شرمندہ کر تی ہے، باپ محض ایک رشتہ نہیں، بلکہ ایک سایہ دار شجر، ایک مضبوط دیوار، اور ایک غیر متزلزل بنیاد ہے، یہ اس شخصیت کا نام ہے جو اپنی ذات کی چمک کو ماند کر کے اولاد کے لیے روشن راہوں کی ضمانت دیتی ہے، اگر ماں کی محبت نرم شفق جیسی ہے، تو باپ کی محبت چھاؤں کی مانند ہے، وہ اپنی مشکل چھپائے اولاد کے دکھ سمیٹتا ہے۔

قرآنی تناظر میں باپ کا مقام اور کردار Read More »

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے!

بے راہ روی، جھوٹ، غیبت، چغل خوری، طعن وتشنیع، بد کلامی، تہمت وبہتان تراشی نے سماج کو ایک ایسے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا نتیجہ دنیا میں بربادی، تباہی اور شرمندگی نیز آخرت میں ان گناہوں کی پاداش میں بغیر توبہ کے مرگیا تو جہنم ہے، المیہ یہ ہے کہ ان بُری عادتوں اور خصلتوں کو گناہ سمجھا بھی نہیں جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ان گناہوں سے واپسی کا خیال نہیں آتا، گناہوں پر مداومت اور اصرار بڑھتا جا رہا ہے۔ کہنا چاہیے کہ ذہن ودماغ سے احساس زیاں بھی رخصت ہو گیا ہے۔

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے! Read More »

شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

شکر گزاری کا فلسفہ Read More »

داعی کے اوصاف سیرت انبیاء کی روشنی میں

اسلام کی دعوتی تعلیمات انبیاء کرام علیہم السلام کی مبارک سیرت پر مبنی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کو انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے منتخب کیا اور ان کی زندگیوں کو دعوت کے اعلیٰ اصولوں کا نمونہ بنایا۔ انبیاء کی دعوت کا مقصد لوگوں کو اللہ کی طرف بلانا، ان کی اصلاح کرنا اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ دکھانا تھا۔ انبیاء کی سیرت ہمیں داعی کے اوصاف اور اس کے طرزِ عمل کی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ دعوت کے میدان میں انبیاء کا پیغام ہمیشہ توحید پر مبنی رہا۔ انہوں نے اپنی قوموں کو یہی پیغام دیا: *یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِّنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ* (سورۃ الاعراف: 59) یعنی اللہ کی بندگی کریں اور اس کے سوا کسی کو معبود نہ بنائیں۔ یہ دعوتی اصول ہر داعی کے لیے مشعلِ راہ ہے کہ وہ لوگوں کو اللہ کی بندگی کی طرف بلائے اور ان کے دلوں کو توحید کے نور سے روشن کرے۔

داعی کے اوصاف سیرت انبیاء کی روشنی میں Read More »

اسلام میں امانت داری کا مقام اور مرتبہ

مذہبِ اسلام نے قدم قدم پر اپنے پیروکاروں کی ہر اُن شعبہائے حیات میں رہنمائی کی ہے جن میں ان کی دینی و دنیوی فلاح و بہبودی مضمر ہوتی ہے،دین کا کوئی بھی شعبہ اسلام نے ان کے لئے تشنہ نہیں چھوڑا، حتی کہ بول و براز جیسی گندی اور ناپاک چیزوں کو انجام دینے کے مذہبی طریقے سے بھی ان کو آگاہ کیا،دین کے انہی شعبوں میں سے ایک اہم شعبہ ”امانت داری“ کا بھی ہے۔

اسلام میں امانت داری کا مقام اور مرتبہ Read More »

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب !

ڈاکٹر علامہ اقبال مرحوم نے ایک جگہ لکھا ہے، اور متعدد مواقع پر اپنے محبین اور متعلقین کے سامنے فرمایا بھی تھا کہ جب میں سیالکوٹ میں پڑھتا تھا، تو صبح اٹھ کر روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب ! Read More »

دینی جلسوں میں اصلاح کی ضرورت ہے!

دینی جلسوں میں اصلاح کی ضرورت ہے! از: مولانا عبیداللہ خان اعظمی _________________ دینی جلسوں میں گانے بجانے اور تفریح کی بڑھتی ہوئی وباء کو روکنے اور اصلاحی ماحول قائم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بنیادی توجہ ان جلسوں کو اپنی اصل روح اور مقاصد کی طرف

دینی جلسوں میں اصلاح کی ضرورت ہے! Read More »

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم کردہ اقتصادی نظام اور موجودہ عالمی نظام کا تقابلی مطالعہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم کردہ اقتصادی نظام اور موجودہ عالمی نظام کا تقابلی مطالعہ از :مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی _________________ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری انسانیت کے لیے رحمت بناکر مبعوث فرمایا. آپ نے زندگی کے تمام شعبوں سے ظلم وجبر کو ختم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم کردہ اقتصادی نظام اور موجودہ عالمی نظام کا تقابلی مطالعہ Read More »

Scroll to Top