اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل

بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے

شکر گزاری کا فلسفہ
شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

تنہا سفر کی ممانعت
تنہا سفر کی ممانعت

حالات بدل چکے ہیں، نقل و حمل کے ذرائع ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ہو چکے ہیں، انسان کئی کئی دنوں کا سفر اب گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کر رہا ہے ، سہولتوں کی فراوانی چاروں طرف نظر اتی ہے لیکن اس کے باوجود قول نبی برحق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بجا ہے اپ کی دوراندیشانہ گفتگو اور اپ کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہوئے الفاظ و کلمات خدائے رحمان و رحیم کی منشا و مراد کے مطابق ہوتے ہیں چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

تازہ ترین پوسٹ

تاریخ و سیر

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ

تاریخ ماضی کے واقعات کا آئینہ ہوتی ہے ، ہندوستان میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین باہمی رواداری اور...
Read More
تجزیہ و تنقید

گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل

جامع مسجد سنبھل تنازع گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل ✍ سید سرفراز احمد ________________ اصل...
Read More
تجزیہ و تنقید

احسان فراموشی نہ کریں: بیرسٹر اسد الدین اویسی کی خدمات کا اعتراف ضروری ہے

حال ہی میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی مالیگاؤں میں کی گئی تقریر کے بعد کچھ حلقوں میں ایک...
Read More
خبریں

آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کی جانب سے مرواں گاؤں میں امدادی اشیاء کی تقسیم

آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کی جانب سے مرواں گاؤں میں امدادی اشیاء کی تقسیم خصوصی رپورٹ/نمائندہ سیل رواں...
Read More
تجزیہ و تنقید

آپ کا اختلاف تعمیری ہو تخریبی نہیں !

فکر و نظر کا اختلاف ایک فطری امر ہے،اختلاف ہونا اور پایا جانا ضروری ہے ،ایسا ہوہی نہیں سکتا کہ...
Read More

مولانا سید احمد ہاشمی کی یاد میں

مولانا سید احمد ہاشمی کی یاد میں ✍️معصوم مرادآبادی ____________________ آج نامور ملی وقومی رہنما اور صحافی مولانا سید احمد ہاشمی کا یوم وفات ہے۔ انھوں 4 نومبر 2001 کو دہلی میں وفات پائی۔ مولانا سید احمد ہاشمی جنھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پرانی دہلی کی ایک گنجان آبادی کے تنگ مکان میں […]

مولانا سید احمد ہاشمی کی یاد میں Read More »

جامعہ کی یوم تاسیس اور محمد علی جوہر

جامعہ کی یوم تاسیس اور محمد علی جوہر ✍️محمد علم اللہ ____________________ سنا ہے دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ ابھی بھی اپنی صد سالہ جشن منا رہی ہے۔ اس سیریز کے تحت یونیورسٹی میں متعدد پروگراموں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ مجھے پوچھنا تھا کیا اس کے بانی محمد علی جوہر پر بھی کچھ ہو

جامعہ کی یوم تاسیس اور محمد علی جوہر Read More »

ندیمے از دیوبند

ندیمے از دیوبند ✍️ مفتی ناصرالدین مظاہر _________________ قدرت کی فیاضیاں کبھی کبھی کہیں کہیں اس قدر نظرآتی ہیں کہ بے اختیار اُس سرزمین اور اُس علاقہ کی تقدیر پر رشک ہونے لگتا ہے ، کیاآپ حجاز مقدس کے تقدس سے نظریں چراسکتے ہیں ؟کیا مصر و شام کے تقدس کی قسمیں کھانے والا حانث

ندیمے از دیوبند Read More »

محمد حسن قاسمی

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد از قلم: احمد حسین قاسمی مدنی معاون ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ _______________________ عمر باید مرد پختہ کار آید چنیں در دیار ہندفخرروزگار آید چنیں تاریخ امارت کا رجل عظیم: امارت شرعیہ کی تاریخ میں اس کےبانی حضرت مولانا ابو

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد Read More »

امیرشریعت سادس اور تعلیم نسواں:فکری وعملی جہات

امیرشریعت سادس اور تعلیم نسواں فکری وعملی جہات از :عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے ________________ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ۔امابعد یاد گار زمانہ عبقری شخصیات میں حضرت مولانا سید نظام الدین قاسمی نوراللہ مرقدہ کی ذات ممتاز اور ہمہ جہت تھی، تدریس ،تنظیم اور امارت شرعیہ سمیت مسلم پرسنل لا بورڈ

امیرشریعت سادس اور تعلیم نسواں:فکری وعملی جہات Read More »

فتح اللہ گولن: زندگی اور خدمات

فتح اللہ گولن: زندگی اور خدمات ✍️ محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال ________________ ابتدائی زندگی اور پس منظر: فتح اللہ گولن کا اصل نام محمد فتح اللہ گولن ہے۔ آپ کی پیدائش 27 اپریل 1941 کو ترکی کے صوبہ ارزروم کے ایک چھوٹے سے گاؤں کورکوک میں

فتح اللہ گولن: زندگی اور خدمات Read More »

ہاں! میں مولانا ندیم الواجدی ہوں۔۔۔۔!

ہاں! میں مولانا ندیم الواجدی ہوں۔۔۔۔! نازش ہما قاسمی _____________________ جی ترجمان دیوبند، نامور عالم دین، معروف مصنف، مشہور کالم نگار، مایہ ناز ادیب، نقاد، اہل نظر، حقیقت شناس، سوانح نگار، سیرت نگار، اہل بصیرت، نکتہ داں،اہل شعور، نکتہ فہم، اہل عقل، ذکی، صاحب دل، اہل فراست، کتب فروش، بانی دارالکتاب، بہترین تاجر، خوش انتظام،

ہاں! میں مولانا ندیم الواجدی ہوں۔۔۔۔! Read More »

مولانا ندیم الواجدی: افکار وجہات

مولانا ندیم الواجدی: افکار وجہات 🖋عین الحق امینی قاسمی بیگوسرا ئے، بہار __________________ از ہر ہند دارالعلوم دیوبند کی علمی وروحانی فضاءمیں 1996ءکے اندر جب راقم الحروف نے داخلہ لیا تومدرسہ ثانویہ آتے جاتے ایک باوقار ،وجیہ ،خوبرو، روشن پیشانی ،گولڈن عینک لگائے ،لانبا سفیدکرتا، علی گڑھ پاجامہ زیب تن، سیاہ داڑھی، گورا چٹا چھریرا

مولانا ندیم الواجدی: افکار وجہات Read More »

کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ

کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ 🖋شاہدعادل قاسمی ________________ کچھ دنوں قبل علالت کی خبر سے دل کے کل پرزے ٹھنک اٹھے تھے ، شفایابی کے لیے دست وہاتھ کے فنگر وانگلیاں بھی منجمد ہوکر بارگاہ الیی میں حاضر ہوئیں ،پیشانی پر سلوٹیں ضرور اس آپریشن کی نئ ایجاد پر بڑھنے لگیں مگر امیدورجا

کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ Read More »

افسوس!  بابا صدیقی نہیں رہے

افسوس! بابا صدیقی نہیں رہے محمود احمد خاں دریابادی ___________________ مہاراشٹرا کے مسلم لیڈروں میں ایک بڑا نام بابا صدیقی اب نہیں رہے، آج شام ساڑھے نو بجےاُن کے دفتر کے سامنے تین لوگوں نے اُن پر فائرنگ کی، تین گولیاں لگیں، لیلاوتی اسپتال لے جاتے ہوئے اُن کا انتقال ہوگیا ـ ضیاء الدین بابا

افسوس!  بابا صدیقی نہیں رہے Read More »

Scroll to Top