مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات

مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات از: معصوم مرادآبادی _____________________ آج رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کا یوم ولادت ہے۔ وہ 10 دسمبر 1878 کو رامپور میں پیدا ہوئے اور 4 جنوری 1931 کو لندن میں وفات پائی۔ وہ بیت المقدس میں مدفون ہیں۔اپنی وفات سے چند روز قبل انھوں نے لندن کی […]

مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات Read More »

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات

شیخ محمد ہشام قبانی، ایک عظیم داعی اور تصوف کے ممتاز عالم، آج 5 دسمبر 2024 کو وفات پا گئے۔ پوری دنیا میں امن، تحمل، اور اسلام کی معتدل تشریح کو فروغ دینے کے حوالے سے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وہ 13 صفر 1364ھ (28 جنوری 1945ء) کو بیروت، لبنان میں ایک معزز علمی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ اپنی حیاتِ مستعار کے دوران، وہ سلسلۂ نقشبندیہ کے مرکزی رہنما بنے اور اسلام کی صوفیانہ اور پر امن تعلیمات کو فروغ دیا۔

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات Read More »

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے مسلمانانِ اہل سنت و جماعت کا معتبر و مرکزی دینی اور تعلیمی ادارہ ہے

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ Read More »

عزیز ملت: حیات و خدمات

عصر حاضر میں جب کہ علمی اور دینی مراکز کی اہمیت ہر ذی شعور پر روز روشن کی طرح واضح ہے، ایسے میں اگر ہم اہل سنت و جماعت کی علمی و تعلیمی درسگاہوں کی طرف نگاہ اٹھائیں تو الجامعۃ الاشرفیہ اپنی شان و شوکت اور خدمات کی بدولت ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔

عزیز ملت: حیات و خدمات Read More »

احمدپٹیل : کچھ یادیں کچھ باتیں

کانگریس کے سینئر لیڈر احمدپٹیل نے گزشتہ25 نومبر 2020 کو جب کوروناجیسی موذی وباکی زد میں آکر  جان ہاری تو پارٹی میں زلزلہ سا محسوس ہوا۔ یوں لگا کہ کوئی تناور درخت گرگیا ہو۔ احمد پٹیل اس وقت کانگریس کے خزانچی تھے اوران کا کمرہ کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پارٹی صدر کی برابر میں تھا۔ اس سے قبل وہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر رہ چکے تھے ۔ کانگریس میں ان کی جو حیثیت اوردبدبہ تھا‘ اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ وہ کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے کان، ناک اور زبان سبھی کچھ تھے تو بے جا نہیں ہوگا۔

احمدپٹیل : کچھ یادیں کچھ باتیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔