sailerawan.com

نئے ہجری سال کا پیغام ہجری کلنڈر کو رواج دیجئے

ضرورت ہے کہ ہم مسلمان ھجری تاریخ کی اہمیت کو جانیں اور سمجھیں اور بلا ضرورت شدیدہ اس تقویم اور سنہ کو چھوڑ کر دوسرے سنہ کو فوقیت اور ترجیح نہ دیں، الا یہ کہ جہاں ہم مجبور ہیں غیروں کے ماتحت اور پابند ہیں،یا جہاں دفتری نظام شمسی کلنڈر کے مطابق انجام دینا مجبوری ہو۔

نئے ہجری سال کا پیغام ہجری کلنڈر کو رواج دیجئے Read More »

law commission of india

یکساں سول کوڈ پر رائے دینے کی تاریخ میں توسیع

یکساں سول کوڈ پر رائے دینے کی آخری تاریخ ١٤ جولائی تھی اس تاریخ تک لاء کمیشن کو فقط ٥٠ لاکھ رائے موصول ہوئی ۔ اب دو ہفتے کے لئے اس آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

یکساں سول کوڈ پر رائے دینے کی تاریخ میں توسیع Read More »

saile rawan

بات سے بات: مسلم قیادت اور عوام؟

ہمارا خیال ہے کہ ہر قوم چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم بلا تفریق سیاسی میدان میں اسی قیادت کی بات مانتی ہے جن کے بارے میں اسے احساس ہو کہ وہ ان کے حقوق کے لئے لڑ رہی ہے، زمینی حقیقتوں کو سامنے رکھ کر فیصلے کرتی ہے،اس کی باتیں صرف جذباتی نہیں ہوا کرتیں، یہاں تقریر سے زیادہ تنظیم کا عمل دخل ہوتا ہے۔ اس کی کم از کم ایک مثال ہمیں تقسیم ہند کے بعد بھی وطن عزیز میں ملتی ہے۔ وہ بھی مسلم لیگ ہی میں۔

بات سے بات: مسلم قیادت اور عوام؟ Read More »

سیل رواں

ورلڈ مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل کا دورہ ہند

جب تک ہندوستانی مسلمان اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتے کہ ہمارا دین اور ہماری شریعت کا ماخذ, منبع اور مصدر قرآن و سنت ہے اس بابت نہ وہ مصر کے کسی مفتی کے تابع ہیں اور نہ سعودی عرب کے کسی عالم دین کے اس وقت تک ہر چھوٹی بڑی بات پر یہ بے چین رہیں گے۔

ورلڈ مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل کا دورہ ہند Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔