جمعیت علما ضلع پورنیہ کا ضلعی انتخاب: نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

آج جمعیت علما ضلع پورنیہ کے ضلعی انتخاب کا انعقاد کامیابی سے مکمل ہوا۔ اس انتخابی عمل میں نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا، جن میں صدر، سکریٹری، نائب صدر اور نائب سکریٹری شامل ہیں۔ انتخابی عمل کی نگرانی صوبائی صدر مفتی جاوید اقبال قاسمی نے بطور مشاہد کی،

جمعیت علما ضلع پورنیہ کا ضلعی انتخاب: نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا Read More »

دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کے اساتذہ نے اپنے نئے سکریٹری کا پرجوش استقبال کیا

کل کا دن دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کے لیے خوشی و مسرت اور تجدید عزم کا دن تھا، جب دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کے نومنتخب سکریٹری حضرت مولانا و مفتی وصی احمد قاسمی نائب قاضی شریعت امارت شرعیہ پہلی بار ادارہ میں تشریف لائے

دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کے اساتذہ نے اپنے نئے سکریٹری کا پرجوش استقبال کیا Read More »

سرکاری مسلم لیڈروں کا نتیش کمار کے سامنے مدرسہ اساتذہ کو سجدہ ریز کرانے کی کوشش ناکام

بہار مدرسہ بورڈ کے صدسالہ تقریب میں نتیش کمار کی تقریر سے مایوس اساتذہ نے جم کر ہنگامہ آرائی کی اور نتیش کمار مردہ باد کے نعرے سے پورا آڈیٹوریم گونج گیا۔مظاہرین اسٹیج پر پہنچ گئے اور منتظمین پر دھوکہ دہی کے الزامات لگائے ۔

سرکاری مسلم لیڈروں کا نتیش کمار کے سامنے مدرسہ اساتذہ کو سجدہ ریز کرانے کی کوشش ناکام Read More »

صد سالہ جشنِ مدرسہ بورڈ—1637 مدارس کے اساتذہ سالوں سے تنخواہوں سے محروم، جشن مایوسی میں تبدیل

باپو سبھاگار میں منعقد صد سالہ جشنِ مدرسہ بورڈ کو اساتذہ نے مایوس کن قرار دیا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ یہ دن ان کے لیے خوشی کا پیغام لانے کے بجائے محرومی اور ناامیدی کا استعارہ بن گیا۔

صد سالہ جشنِ مدرسہ بورڈ—1637 مدارس کے اساتذہ سالوں سے تنخواہوں سے محروم، جشن مایوسی میں تبدیل Read More »

سیرت رسول کوئز کمپٹیشن: دینی شعور اور اخلاقی اقدار کے فروغ کا ذریعہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ انسانیت کے لیے ایک کامل نمونہ ہے، جو ہر دور اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

سیرت رسول کوئز کمپٹیشن: دینی شعور اور اخلاقی اقدار کے فروغ کا ذریعہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔