۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

خالد نیموی کی اُردو نوازی: جہات و خدمات کے حوالے سے

خالد نیموی کی اُردو نوازی: جہات و خدمات کے حوالے سے ✍️ عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے _________________ زبان ایک انسانی ضرورت بھی ہے اورقوموں کی عادات واطواراور قومی مناقب ومحامد کی عکاس بھی۔ زبان چاہے کوئی بھی ہو ،جب وہ ادب واصطلاحات، اشاریہ، رموز، اور اپنے جمالیاتی پیرائے سے بول چال […]

خالد نیموی کی اُردو نوازی: جہات و خدمات کے حوالے سے Read More »

مفتی ریاست علی صاحب قاسمی رام پوری:بحیثیت خاکہ نگار

عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے _________________ اللہ تعالی نے انسانوں کو مختلف النوع کمالات وصفات کا حامل بنایا ہے ،الگ الگ خوبیوں سے مالا مال کیا ہے ،انہیں باکمال شخصیات میں ہمارےمشفق ومحسن استاذ ،حضرت مولانا مفتی ریاست علی صاحب قاسمی رام پوری مدظلہ ہیں ،جو اس وقت جامع مسجد امروہہ کے

مفتی ریاست علی صاحب قاسمی رام پوری:بحیثیت خاکہ نگار Read More »

آم پھَلوں کا راجا

✍️ ظفر امام، کھجور باڑی ______________________ ہماری سُرجا پوری زبان میں ایک کہاوت ہے کہ ”دو چیزیں سب سے زیادہ طمع انگیز اور مَن موہ ہوا کرتی ہیں، ایک آم اور دوسری مچھلی “بہت حد تک بات بھی درست ہے کہ جب آپ کسی آم سے لدے باغیچے کی چھاؤں سے گزریں یا مچھلیوں کی

آم پھَلوں کا راجا Read More »

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

✍️ مشتاق احمد نوری _______________________ چند روز قبل  تاریخ اردو ادب بہار  جلد دوم پر ڈاکٹر ریحان غنی کی ایک مختصر تحریر نظر سے گزری. میرے پاس کتاب نہیں تھی، بازیافت کی کوشش کرنے لگا. جب تک کتاب ملی تب تک ریحان غنی کی دوسری تحریر اخبار کی زینت بن گئی جس میں ان کی

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا Read More »

مجروح سلطانپوری: شخصیت اور شاعری

ترتیب: محمد قمر الزماں ندوی ____________________ اردو شاعری میں اور خاص طور پر غزلیہ شاعری میں ماضی قریب میں جن شعراء کو کافی  مقبولیت نیک نامی اور شہرت حاصل ہوئی ان میں مجروح سلطان پوری مرحوم کا نام بھی نمایاں اور سر فہرست ہے ۔ ان کے بعض اشعار کو تو اتنی شہرت و مقبولیت

مجروح سلطانپوری: شخصیت اور شاعری Read More »

اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض

✍️ معصوم مراد آبادی __________________ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اس مختصر مضمون کی جو سرخی لگائی ہے وہ کسی ادبی تھیوری کے اعتبار سے درست بھی ہے یا نہیں۔ میں نہ تو نقاد ہوں اور نہ ہی ادب کا ماہر۔یہی وجہ ہے کہ بہت سی ادبی تھیوریاں میرے سر سے گزرجاتی ہیں اور

اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض Read More »

ایک شام تعلیمی بیداری کے نام

✍️انور آفاقی دربھنگہ __________________ بیس اپریل 2024 کو شام پونے سات بجے موبائل کی گھنٹی نے مجھے اپنی جانب متوجہ کیا، جب اسکرین پر نگاہ پڑی تو ایک انجان نمبر دیکھ کر اگنور کرنا چاہا مگر پھر فورا ہی کال رسیو کرنا مناسب سمجھا۔۔۔” ہلو” کی آواز سماعت سے ٹکرائی پھر سلام کے بعد وہ

ایک شام تعلیمی بیداری کے نام Read More »

محبت پر مبنی ادب کو فروغ دینے کی ضرورت

✍️ ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی __________________ کسی بھی دور کا لکھا ہوا ادب و لٹریچر یا تحریر  وہی متوازن اور صالح فکر کی عکاس کہی جا سکتی ہے  جس میں اس وقت کے حالات کا  درست تجزیہ و تنقید کی گئی ہو ، خواہ ان کا تعلق شعبہ حیات کے کسی بھی پہلو سے ہو

محبت پر مبنی ادب کو فروغ دینے کی ضرورت Read More »

قومی کونسل، ڈائریکٹر اور اردو زبان

✍ زین شمسی _______________ کچھ دنوں سے فیس بک پر ایک نام ہر جگہ چھایا رہا اور وہ نام تھا شمس اقبال کا۔ چھانے کی وجہ یہ رہی کہ وہ اردو کے سب سے بڑے ادارے این سی پی یو ایل کے ڈائریکٹر منتخب کیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب اس طرح کے منصب

قومی کونسل، ڈائریکٹر اور اردو زبان Read More »

ادب، ادیب اور خدا دشمن معاشرے کی تخلیقات

✍️ محمد عمر فراہی __________________    بیسویں صدی کے خدا بیزار افسانہ نگاروں نے اپنی تخلیقات میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے جہاں بے شمار فحش جملوں سے کتابوں کے صفحات کو آراستہ کیا ایسے ایسے سنسنی خیز اقتباسات بھی شامل کئے جس نے ایک نسل کو الحاد کی طرف موڑ دینے کا

ادب، ادیب اور خدا دشمن معاشرے کی تخلیقات Read More »

Scroll to Top