ادب برائے ادب یا ادب برائے زندگی
ادب سماج کا آئینہ ہوتا ہے اس تعریف کے مدنظر اردو پلیٹ فارم کا انکار بادی النظر میں قطعاً مناسب نہیں ہے لیکن معاملہ صرف ایک پلیٹ فارم کا نہیں ہے۔ عموماً ادبی رسائل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایسی تخلیقات کی اشاعت سے گریز کرتے ہیں جس میں مقتدرہ پر تنقید ہو۔
ادب برائے ادب یا ادب برائے زندگی Read More »