فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم
شہری زندگی کی آسائشوں نے ہوا میں سیسہ بھر دیا اور پانی میں زہر گھول دیا ہے۔ یہ صرف ہندوستان یا گلوبل ساؤتھ میں نہیں ہو رہا بلکہ پوری دنیا میں ہو رہا ہے۔ لیکن کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا کائنات صرف آٹھ ارب لوگوں کے سامنے مر جائے گی؟
فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم Read More »