وقف ایشو پر ملاقات: دیر آید درست آید

تحریر: مسعود جاوید ________________ وقف آراضی پر قانون سازی کے لئے بل پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اختلاف رائے کو دیکھتے ہوئے ایک جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاکہ منتخب اراکین کمیٹی اس کے مثبت و منفی پہلوؤں پر غور و خوض کر کے کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ وقف آراضی بل ایک […]

وقف ایشو پر ملاقات: دیر آید درست آید Read More »

کسی کو گرانے کی نہیں، اٹھانے کی فکر کریں!

محمد قمر الزماں ندوی _________________ بہت پہلے کسی کتاب یا رسالہ میں اس واقعہ کو پڑھا تھا کہ ایک سکول میں ایک استاد نے کلاس میں موجود جسمانی طور پر ایک مضبوط بچے کو بُلایا اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا، اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا اور بولے تگڑا ہوجا، پھر اُسے نیچے کی

کسی کو گرانے کی نہیں، اٹھانے کی فکر کریں! Read More »

مولانا ارشد مدنی اور مولانا محمود مدنی جواب دیں

شکیل رشید، ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز ________________ لوگ اب جاگنے لگے ہیں ۔ مُلک میں بلڈوزروں کے ذریعے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف جو غیر آئینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، لوگوں کی زبانیں ان کے خلاف کھلنے لگی ہیں ۔ عام مسلمانوں کے ساتھ انصاف پسند ، سیکولر ہندو بھی اب بلڈوزر کارروائیوں

مولانا ارشد مدنی اور مولانا محمود مدنی جواب دیں Read More »

تغیر پذیر دنیا میں تسلیم شدہ حقائق سے بغاوت اور اسلام کے آفاقی نظام کی ضرورت

شیخ علی محی الدین قرہ داغی ترجمانی: ڈاکٹر محمد اعظم ندوی _______________ ایک زمانہ میں بہت سے لوگوں کا گمان تھا کہ مغربی دنیا کا جمہوری نظام انسانیت کے لیے خوشی ومسرت، عدل وانصاف، خوش حالی اور فارغ البالی کی ڈھیر ساری سوغات لائے گا؛ کیوں کہ اس نظام نے آزادی، مساوات، اور انسانی حقوق

تغیر پذیر دنیا میں تسلیم شدہ حقائق سے بغاوت اور اسلام کے آفاقی نظام کی ضرورت Read More »

جنسی زیادتی معاملہ اور حکومتوں کا دوہرا رویہ

شکیل رشید، ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز _____________ سوال سیدھا سادا ہے : بدلا پور کے اسکول میں دو کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شیطان کے خلاف کارروائی میں تاخیر کیوں کی گئی اور کیوں اس کے گھر پر بلڈوزر نہیں چلایا گیا ؟ اگر بدلا پور کا شیطان کوئی مسلم ہوتا تب کیا

جنسی زیادتی معاملہ اور حکومتوں کا دوہرا رویہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔