ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل
بدلتے ہندوستان میں ہرچھوٹے،بڑے کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ موجودہ ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے؟ ۔ یہ اور ان جیسے سوالات ہر صاحب فکر و نظر کے ذھن میں ابھرتے ہیں۔ مفتی ثنائ الہدی قاسمی صاحب کی پیش نظر تحریر ان سوالوں کا جواب تلاش کرتی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں
ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل Read More »