اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے
تل ابیب میں اسپتال پر ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔لگتا ہے کہ بوکھلاہٹ میں ذہنی توازن کھودیا ہے اور ایک ‘بوڑھے’ نےفرعون وقت کو انگلیاں چبانے پر مجبور کردیا۔
اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے Read More »