جشن جمہوریہ۔ اور ہماری ذمہ داریاں

آزاد ہنـدوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/ اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا اور دوسرا 26/ جنوری جس دن ملک کی بقا و سالمیت اور استحکام کے پیشِ نظر "سیکولر جمہـوری قوانین” نافذ کئے گئے۔

جشن جمہوریہ۔ اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

تفویض امانت میں "اہلیت” اور "عدل” اصل ہے

خوب یاد رکھیے ! "امانت” ایک عظیم لفظ ہے۔ قرآن مجید میں لفظ  "امانت” بڑی وسعتوں کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ قرآن مجید میں جہاں جہاں یہ لفظ آیا ہے، وہاں اس کے متعدد معانی بیان کیے جا سکتے ہیں اور تفسیر کرتے ہوۓ قرآن مجید کے الفاظ کا حسن اور اعجاز بہت تفصیل سے پیش کیا جا سکتا ہے۔

تفویض امانت میں "اہلیت” اور "عدل” اصل ہے Read More »

مودی حکومت کے پاس درپیش سنگین مسائل کا حل کیوں نہیں ہے؟

ملک کی معیشت اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ایک طرف روپے کی گرتی ہوئی قدر اور بڑھتی ہوئی افراط زر ہے تو دوسری طرف اقتصادی ترقی کا گرتا معیارہے، ان چیلنجز کے درمیان حکومت کی غیر دانشمندانہ اور غیر ہمدردانہ پالیسی بھی معیشت کو تباہی کی جانب لے جا رہی ہے، گذشتہ کچھ عرصے سے ہندوستانی روپے کی قدر، ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے،

مودی حکومت کے پاس درپیش سنگین مسائل کا حل کیوں نہیں ہے؟ Read More »

رام مندر کی تعمیر ملک کی حقیقی آزادی: بھاگوت کی نئی منطق

آریس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت وقفہ وقفہ سے الگ الگ بیانات دیتے ہوۓ سرخیوں میں چھاۓ رہتے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ تذبذب کا شکار ہے حال ہی میں کچھ عرصہ قبل انھوں نے پونے شہر میں بھارت وشو گرو پر لکچر دیتے ہوۓ کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد کچھ لوگ مسجدوں کے نیچے مندروں کو تلاش کرکے ہندو طبقے کا بڑا قائد بننے کی کوشش کررہے ہیں

رام مندر کی تعمیر ملک کی حقیقی آزادی: بھاگوت کی نئی منطق Read More »

جدید تدریسی طریقے اور مدارس

تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی، فلاح اور تعمیر و ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ افراد کو شعور، علم اور مہارت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی انصاف اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہے۔ وقت کے ساتھ تعلیم کے طریقے بھی بدلتے رہے ہیں، اور آج کے دور میں یہ تبدیلیاں مزید تیز ہو چکی ہیں

جدید تدریسی طریقے اور مدارس Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔