تلنگانہ میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی، کانگریس حکومت کو مہنگی پڑے گی
تلنگانہ میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی، کانگریس حکومت کو مہنگی پڑے گی Read More »
بہار اسمبلی انتخابات سے قبل ایک مضمون کے ذریعے سے کانگریس کے سابق صدر و لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے ملک کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی ہے۔
انتخابات میں "میچ فکسنگ” Read More »
ملک میں ہر سو احتجاج کا شور ہے، ملی قیادت کا زور ہے،سیاسی رہ نماؤں کا واویلا ہے،عوام کابھی احتجاج گاہ میں بول بالا ہے لیکن اس کے باوجود ملی تنظیموں پر فاتحہ پڑھنے کی خواہش ہورہی ہے
احتجاج بھی عدم اتحاد کا شکار Read More »
مومن کی پوری زندگی عبادت ہے۔ بشرط یہ کہ وہ احکامات الٰہی کے مطابق ہو۔امت میں دین کے صحیح تصور سے ناواقفیت کے سبب عبادت کا مفہوم بد ل گیا ہے۔موجودہ دور میں بیشتر مسلمان صرف چند افعال و اعمال کو ہی عبادت کہتے اور سمجھتے ہیں
عبادات رسم تو پہلے ہی بن گئیں تھیں اب تفریح کا سامان بھی بن گئی ہیں Read More »
سعودی عرب تیزی سے بدلتا جارہا ہے، اسے پرنس محمد بن سلمان عصری سانچوں میں ڈھالنے کے لئے ممکنہ کوششیں کر رہے ہیں۔
بدلتا سعودی عرب …. کس حد تک !! Read More »