سیما نچل کے مذہبی جلسے

جلسے پورے ملک میں ہوتے ہیں ، ہر طرح کے جلسے ہوتے ہیں کوئ مذہبی ہوتا ہے کوئ سیاسی ہوتا اور کوئ معاشی ہوتا ہے ۔ اسی طرح کانفرینسز بھی ہوتی ہیں ۔ ہر جلسے کا اپنا وقار ہوتا ہے ۔ اس کے اثرات اور مقاصد ہوتے ہیں ۔ جلسوں کا عمومی تصور یہ ہوتا تھا کہ جن اہم موضوعات پر عوام کو متنبہ کرنا ہوتا

سیما نچل کے مذہبی جلسے Read More »

مہاراشٹر الیکشن کے نتائج

مہاراشٹرا الیکشن کے نتائج پر وہاں کے ذمہ دار تجزیہ نگار اور صحافی حضرات بے لاگ لکھیں گے اور سہی صورت حال سے واقف کرائیں گے۔ اس شکست فاش کے مختلف اسباب ہیں، اور صرف کسی ایک سبب کو اس شکست کی اصل وجہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

مہاراشٹر الیکشن کے نتائج Read More »

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!

سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے ،بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے نو منزل کے فاصلہ پر واقع تھا ، حارث بن ابی ضرار اس قبیلہ کی قیادت کرتا تھا۔

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے! Read More »

بھارت  تکثیری سماج کا علمبردار ہے

ہندوستان کی بابت آج بھی بہت سارے لوگوں کے ذہن و دماغ میں یہ شبہ پایا جاتا ہے کہ مسلم کمیونٹی بھارت کو” دار الحرب” مانتی ہے ۔ یہ غلط فہمی برادران وطن کے یہاں بھی پائی جاتی ہے بلکہ سچ یہ ہے کہ آج بھی برادران وطن کا ایک بڑا طبقہ اس غلط فہمی کا شکار ہے ۔ لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس مضمون میں ہندوستان کی بابت مسلمانوں کا نقطہ نظر پیش کر دیا جائے اور اس بات کی وضاحت کی جائے کہ آج کا مسلمان بھارت جیسے تکثیری سماج کو شرعی اعتبار سے کیا مانتا ہے؟

بھارت  تکثیری سماج کا علمبردار ہے Read More »

تمام محاذ پر محنت کی ضرورت ہے !

ایک بڑی غلط فہمی جو مسلمانوں میں پائی جاتی ہے, وہ یہ ہے کہ زیادہ تر مسلمان( اچھا خاصا پڑھے لکھے اور انٹکیچول طبقہ بھی) یہ سمجھتے ہیں کہ *دین* صرف ایمان و عقیدہ عبادت و معاشرت اور اخلاق کے مجموعہ کا نام ہے،نماز و روزہ حج و زکوة صدقہ و خیرات قربانی و نذر، نکاح و ولیمہ و عقیقہ اور ختنہ یہ دین کا حصہ ہے اور اسلام انہیں عبادات و عقائد کے مجموعہ کا نام ہے ۔

تمام محاذ پر محنت کی ضرورت ہے ! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔