سر سید بنارس میں: ایک لاجواب مونوگراف

پروفیسر شافع قدوائی کا تعلق یوں تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ہے ، لیکن سچ کہا جائے تو ، مختلف جامعات کے طلباء ، جنہیں ادب و ثقافت اور میڈیا سے دلچسپی ہے ، اُنہیں اپنا ہی پروفیسر سمجھتے ہیں۔

سر سید بنارس میں: ایک لاجواب مونوگراف Read More »

گلدستوں میں شعرائے اعظم گڑھ اور ان کا نادر کلام

ڈاکٹر محمد  الیاس الاعظمی کا نام شبلیات پر گراں قدر نگارشات کی وجہ سے اہل علم کے درمیان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ شبلیات کے علاوہ ایک اور میدان میں بھی ڈاکٹر صاحب نے کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں اور اپنی علمی و تحقیقی کاوشوں کے ذریعہ بہت سے مخفی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔

گلدستوں میں شعرائے اعظم گڑھ اور ان کا نادر کلام Read More »

قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی

انبیا و رسل تو بہت ساری قوموں  میں بھیجے گئے لیکن ان کے متبعین نے اپنے پیغمبروں کی توقیر و تمجید کا وہ معیار قائم نہیں کیا، جو مسلمانوں نے اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات سے غایت محبت اور عقیدت کے سبب سیرت نگاری کو باقاعدہ ایک خود مکتفی فن کے طور پر متعارف کرا کے کیا۔

قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی Read More »

"اردو صحافت کے ادبی، نسائی اور اطفالی رنگ” ایک مطالعہ

اردو زبان و ادب کی صحافتی روایت ایک درخشاں اور گہرائیوں سے معمور تاریخ رکھتی ہے، جس نے نہ صرف تخلیقی اظہار کو فروغ دیا بلکہ ادب، تہذیب، ثقافت اور فکری مکالمے کی بقا میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ معروف ادیب و نقاد حقانی القاسمی صاحب کی یہ کتاب "اردو صحافت کے ادبی، نسائی اور اطفالی رنگ” اسی تاریخ اور اس کے مختلف پہلوؤں کا علمی و تحقیقی جائزہ پیش کرتی ہے۔

"اردو صحافت کے ادبی، نسائی اور اطفالی رنگ” ایک مطالعہ Read More »

غیر مسلم صحافیوں کی خدمات : فرقہ پرستوں کے بھرم کو توڑنے کی ایک لاجواب کوشش

بھرم لفظ کے معنی ہیں کسی جھوٹ کو سچ مان لینا ، بلکہ ایسا سچ مان لینا کہ جھوٹ ، جو سچ مانا گیا ہے ، ہمیشہ کے لیے مٹ جائے ۔ ایسا ہی ایک بھرم یہ کہنا یا ماننا ہے کہ ’ اردو مسلمانوں کی زبان ہے ہندوؤں کی نہیں ۔‘ معروف صحافی سہیل انجم نے اپنی تازہ ترین کتاب ’ اردو صحافت کے فروغ میں غیر مسلم صحافیوں کی خدمات ‘ کے ذریعے اس متھ یا بھرم کو توڑنے یا مٹانے کی قابل قدر کوشش کی ہے ۔

غیر مسلم صحافیوں کی خدمات : فرقہ پرستوں کے بھرم کو توڑنے کی ایک لاجواب کوشش Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔