تماشہ میرے آگے
از قلم: عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے کتاب کے باکمال مصنف آبروئے قلم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہیں ، اپنے مثبت افکار،صالح خیالات اور قلمی معیار وکردار کی وجہ سے اکثر حلقوں میں احترام کے ساتھ جانے جاتے ہیں ، وہ صبر آزما […]