اور سناؤ
مفتی ناصرالدین مظاہری _____________ آپ کے پاس رات دیر میں کال آجائے تو آپ پریشان ہوکر اٹھیں گے، دھڑکتے دل سے فون کوکان سے لگائیں گے، سہمی آواز میں سلام کریں گے، اب اگر ادھر سے کہا جائے: ’’اور سب خیریت ہے، مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ آپ نے کھانا وانا کھالیا یا نہیں؟ […]