اسلامی اقامت گاہوں کی ضرورت
ہندوستان میں نئی نسل کی بے راہ روی، دین سے دوری، لایعنی کاموں میں مشغولیت، فرائض وواجبات میں کوتاہی، حقوق کی ادائیگی سے پہلوتہی عام سی بات ہے، اس کے اسباب ووجوہات بہت سارے ہیں….
اسلامی اقامت گاہوں کی ضرورت Read More »
ہندوستان میں نئی نسل کی بے راہ روی، دین سے دوری، لایعنی کاموں میں مشغولیت، فرائض وواجبات میں کوتاہی، حقوق کی ادائیگی سے پہلوتہی عام سی بات ہے، اس کے اسباب ووجوہات بہت سارے ہیں….
اسلامی اقامت گاہوں کی ضرورت Read More »
اذان: توحید ورسالت کی صدائے بازگشت ہے…اذان اللہ تعالیٰ کی الوہیت کا اقرارمسلسل،اعلان مسلسل، صدائے مسلسل،دعوت مسلسل اورتلقین مسلسل ہے …اذان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ عظیم سنت ہے
اذان کواس کاحق دیجئے Read More »
”آپ کے داڑھی نہیں ہے،اس لیے آپ اقامت نہیں کہہ سکتے۔“ یہ الفاظ ایک ان پڑھ اور جاہل انسان کے نہیں ہیں بلکہ عالم،فاضل، حافظ،قاری اور امام مسجد کے ہیں۔یہ معاملہ کسی ایک مسجد کا نہیں ہے کم و بیش تمام مساجد کا ہے
اسلام میں داڑھی یا داڑھی میں اسلام؟ Read More »
آج صبح سردى كچھ زياده تهى، اس موسم ميں گاؤں كے لوگ ناشته ميں مكئى كى روٹى اور بتهوے كا ساگ كهاتے ہيں، اچانكـ مجهے اس گزرے ہوئے زمانه كى ياد آگئى، ميں نے اپنى چهوٹى بيٹى عائشه سے حسرت بهرے لفظون ميں اپنى اس كسك كا اظہار كيا
سو سال یا اس سے قبل لکھے ہوئے عربی زبان میں خطبے رٹ کر یا کتاب دیکھ کر پڑھنا تو جمعہ کے خطبہ سے مقصود نہیں ہے۔ پھر ایسا کیوں ہوتا ہے
مسجد کو معاشرے کے لیے مفید کیسے بنائیں Read More »