Slide
Slide
Slide

عصری تعلیم گاہوں میں گرمی کی تعطیل کا صحیح مصرف

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ___________________ گذشتہ چند سالوں میں تعلیم کے مسئلہ پر مسلمانوں میں بیداری آئی ہے، کنونٹ، پرائیوٹ اور سر کاری اسکولوں میں مسلم بچے بچیوں کا تناسب تیزی سے بڑھا ہے، سہولتیں بھی پیدا ہوئی ہیں، مکتب اور مدارس میں بھی طلبہ […]

عصری تعلیم گاہوں میں گرمی کی تعطیل کا صحیح مصرف Read More »

محمد عادل امام قاسمی

اخلاق سے قومیں بنتی اور بگڑتی ہیں

✍️محمد عادل امام قاسمی ______________________        موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ جن خرابیوں اور برایئوں سے دوچار ہورہا ہے ان میں سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ معاشرہ اخلاق و کردار سے عاری ہوتا چلا جارہا ہے، اخلاق کی اہمیت اور معاشرہ میں اسکی کیاضرورت ہے ہر انسان بخوبی واقف ہیں. آج گلیوں اور

اخلاق سے قومیں بنتی اور بگڑتی ہیں Read More »

محمد قمرالزماں ندوی

بچوں کو آغاز ہی سے محنت کا عادی بنانا چاہیے

✍️ محمد قمر الزماں ندوی ______________________ پروفیسر اسٹیوارٹ کا انتقال 103/  سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں ہوا، یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے۔پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960ء میں اپنی الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے میں بڑی خوب صورت بات کی، اس کا کہنا تھا پاکستانی ایک ناکارہ

بچوں کو آغاز ہی سے محنت کا عادی بنانا چاہیے Read More »

محمد قمرالزماں ندوی

بچوں کی تربیت: چند ضروری ہدایات

✍️ محمد قمر الزماں ندوی _____________________ اولاد کی تعلیم و تربیت ایک اہم ،نازک و حساس اور ذمہ دارانہ عمل ہے ،جس سے بے توجہی اور پہلو تہی انسان کے لیے دنیا و آخرت میں وبال جان ثابت ہوسکتی ہے ۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے اور تربیتی اصولوں اور مبادی اسلام کی

بچوں کی تربیت: چند ضروری ہدایات Read More »

ہر شعبہ میں توازن و اعتدال مطلوب ہے !

✍️ محمد قمر الزماں ندوی استاد مدرسہ نور الاسلام کنڈہ، پرتاپ گڑھ __________________ دین اسلام کا امتیازی وصف اعتدال اور توازن ہے ، اسی لئے اس امت کو امت وسط کا خطاب ملا ہے ، وسطیت ،اعتدال و توازن دنیا و آخرت میں کامیابی کی شاہ کلید ہے ۔ جب سماج اور معاشرہ اعتدال پسند

ہر شعبہ میں توازن و اعتدال مطلوب ہے ! Read More »

نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں جاتی

✍️ محمد قمر الزماں ندوی ____________________ قرآن مجید کی ایک مختصر سورہ سورۃ العصر  ہے ، لیکن اختصار کے باوجود اس سورہ میں دنیا و آخرت کی بھلائی اور فرد و جماعت کی کامیابی کے بنیادی شرائط اور اصول و قواعد بیان کئے گئے ہیں ۔ اس سورہ کی جامعیت اور مرکزیت کا اندازہ اس

نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں جاتی Read More »

ریاکاری اور فضول خرچی حج کو ضائع کرنے والے اعمال ہیں

✍️ عبدالغفارصدیقی ______________ ریا و نمود انسان کی خواہشات میں شامل ہے۔ ہرانسان چاہتا ہے کہ اس کی شہرت ہو،اس کا نام بلند ہو،لوگ اس کی تعریف کریں،اس کے نام کے جھنڈے گاڑے جائیں،اس کو اعزازات سے نوازا جائے،حالانکہ اس کی یہ خواہش اس کے ذریعہ کیے گئے نیک عمل کو ضائع کردیتی ہے۔اگر یہ

ریاکاری اور فضول خرچی حج کو ضائع کرنے والے اعمال ہیں Read More »

کمزوروں کو دیکھ جینے کا حوصلہ پیدا کر!

✍️ جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی ________________ یوں تو کسی نے گانا بھی گایا ہے کہ دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا ہی پڑے گاجیون ہے اگر زہر تو پینا ہی پڑے گاان دو لائنوں میں بڑی کڑواہٹ ہے، بڑا درد ہے، افسوس اور غم ہے، مایوسی ہے، زخم ہے،

کمزوروں کو دیکھ جینے کا حوصلہ پیدا کر! Read More »

تندرستی ہزار نعمت ہے

✍️ محمد قمر الزماں ندوی استاذ/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پڑتاپگڑھ، یوپی ترتیب وپیش کش: محمد ظفر ندوی __________________   راقم الحروف ( محمد قمر الزماں ندوی) تقریبا ستائس اٹھائیس سال سے دارالعلوم ندوۃ العلماء کی شاخ "مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ، یوپی” میں تدریسی فرائض انجام دے رہا ہے۔ 1997ء میں میری وہاں بحیثیتِ

تندرستی ہزار نعمت ہے Read More »

محمد قمرالزماں ندوی

تندرستی ہزار نعمت ہے

محمد قمر الزماں ندوی استاد/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ ___________________ تنگ دستی گر نہ ہوغالب تندرستی  ہزار  نعمت ہے      اس دنیا میں خدا تعالٰی کی طرف سے انسان کو جو نعمتیں ملی ہیں، ان میں صحت و تندرستی ایک بڑی نعمت اور عظیم انعام ہے۔ عقل و فطرت کا تقاضا ہے کہ اس

تندرستی ہزار نعمت ہے Read More »

Scroll to Top