جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور  خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!!

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کرکے کیوں پچھتائے ،، بوئے پیڑ ببول کا تو آم کہا سے کھائے ،، تم جو نیکی آج کروگے اس کا صلہ کل پاؤگے جیسا پیڑ لگاؤگے ویسا ہی پھل پاؤگے ،، اندازہ لگ گیا ہوگا کہ کس موضوع پر بات ہونے والی ہے۔

جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور  خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!! Read More »

بریلوی جلسوں کا گرتا معیار: اسباب اور حل

بریلوی جلسے، جو کبھی خالصتاً دین کی ترویج، روح کی بیداری، ایمان کی تازگی، درست عقائد کی تبلیغ اور عشقِ رسول ﷺ کے فروغ کا اہم ذریعہ ہوا کرتے تھے، آج اپنے اصل مقصد سے بھٹکے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان جلسوں کا معیار بتدریج گراوٹ کی طرف جا رہا ہے، اور اس کی بنیادی وجہ ان جلسوں کے اغراض و مقاصد میں تبدیلی ہے۔ اب ان جلسوں میں مقررین اور نعت خوانوں کا زیادہ تر مقصد دین کی خدمت کے بجائے ذاتی شہرت اور مالی منفعت حاصل کرنا رہ گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان جلسوں کے گرتے معیار کے اسباب اور اس کا حل زیر بحث لائیں گے۔

بریلوی جلسوں کا گرتا معیار: اسباب اور حل Read More »

دینی جلسے: چند ضروری اصلاحات اور تجاویز

دینی جلسے ہمارے معاشرے میں دینی، اخلاقی اور تعلیمی اصلاح کے اہم ذرائع ہیں۔ یہ محافل مسلمانوں کو ان کے دین، تاریخ اور معاشرتی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے کے لیے منعقد کی جاتی ہیں۔ لیکن آج کل یہ جلسے مختلف خرابیوں کا شکار ہو چکے ہیں، جنہوں نے ان کے اصل مقصد کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان خرابیوں میں نذرانوں کی غیر ضروری زیادتی، نعرہ بازی، تنظیمی بدانتظامی اور غیر سنجیدہ افراد کی شرکت شامل ہیں۔ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں تاکہ ان دینی اجتماعات کو موثر اور نتیجہ خیز بنایا جا سکے۔

دینی جلسے: چند ضروری اصلاحات اور تجاویز Read More »

یوم اطفال: پیغام وپیام

یوم اطفال: پیغام وپیام از: محمد قمر الزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ جس قوم کے بچے نہیں خود دار و ہنر مند تم اس قوم سے تاریخ کے معمار نہ مانگو آج 14/نومبر ہے، اس دن کو یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے، جسے بال دیوس اور چلڈرینس ڈے بھی

یوم اطفال: پیغام وپیام Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔