امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا دعوت نامہ……
وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی پارلیمنٹ (کانگریس) کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کی دعوت ملی ہے۔ دعوت نامے کے مطابق 22 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ جس پر وزیر اعظم نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔
امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا دعوت نامہ…… Read More »